New kalam Hazrat Muhammad saw
Bahar E Rehmat Ka kinara koy Mil Jaye Muhaal
کلام ذوالفقار علی
بحر ِرحمت کا کنارا کوئی مل جائے محال
جز تیرے در یاں ٹھکانہ کوئی جائے محال
آپ کی محفل سے وابستہ ہوں میں یا نبی
آپ کی طرح سہارا کوئی مل جائے محال
آپ کی طرح سہارا کوئی مل جائے محال
جو بٹکتا پھر رہا دربدر ان سے کہو
آل احمد سا شناسا کوئی مل جائے محال
فاطمہ زہراء سلام علہا کے طفیل
غم کجا غم کا اشارہ کوئی مل جائے محا
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
- تحریر : حسین عابدی
- YouTube
- Facebook page
- website Balti Lyrics
0 Comments