New Kalam Ali Karimi
| کلام : علی کریمی |
بزم ِ علی سجانے کا ہے قائدہ الگ
اس در پے سر جھکانے کا ہے فائدہ الگ
درباں ِکیوں نہ ہو بھلا اس در کا جبرائیل
اتری ہو جن کی شان میں جب مائدہ الگ
دیکھو کبھی غلاف ِ وسیلہ نہ بولنا
ورنہ خدا سے ہوگا تیرا راستہ الگ
جاؤ گے اک بار تو واپس نہ آؤنگے
دنیا سے کربلا کی ہے آب و ہوا الگ
لکھنے کو اِس زمیں پے دل کر دیا میرا
شاہد نے جب سے مجھ کو دیا قافیہ الگ
میں خوش نصیب ہوں کہ کریمی جہاں ِ میں
مل ہی گیا علی کا مجھے آسرا الگ
کلام : علی ذولفقار
https://www.baltilyrics.com/2022/02/new-kalam-hazrat-muhammad-saw.html?m=1
- تحریر : علی ذوالفقار
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
- تحریر : حسین عابدی
- YouTube
- Facebook page
- website Balti Lyrics
0 Comments