Header ad

دنیا فیک ہوگئی ہے

 

(دنیا فیک ہوگئی ہے)

Duniya-Fake-Hogayi-Hai-Tehreer-M-Ali-Shakiri
Duniya-Fake-Hogayi-Hai-Tehreer-M-Ali-Shakiri


دنیا ایک گزر گاہ ہے یہاں سے ہر کسی نے گزر کے جانا ہے کوئی بھی ذی روح اس دنیا میں نہیں رہے گا کیونکہ قرآن کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ کل نفس ذائقۃ الموت ہر ذی روح نے موت کا مزہ چکنا ہے 

لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ اج کل دنیا میں لوگ دنیاوالے  بن گے ہیں آخرت کو بولا دیا ہے اس زمانے میں انسان نے اتنی ترقی کی ہے وہ پھر نجی زندگی کی طرف دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتا دنیا فیک ہوچکی ہے ابھی ہم سب بخوبی جانتے ہیں سوشل میڈیا کا دور دورا چل رہا ہے اگر آپ فیسبک پہ جاکے دیکھے گے تو مرد سے زیادہ عورتوں کی ایڈی بنی ہوئی ہے اصل اور ہے حقیقیت کچھ اور ہے اصل میں دیکھا جائے تو یہ مجازی عورتیں ہیں جن کو عورت بنے کا بڑا شوق ہیں

اور ہر علاقے میں اس علاقے کے نام پہ فیک ایڈی بنی ہوئی ہے اور جو منہ میں آئے لکھتے جاتے ہیں نہ ان کو کسی کی عزت کی پروا ہے نہ خود کی عزت کی پروا ہے کیونکہ دنیا فیک ہوچکی ہے اے انسان اللہ نے تمہیں جس طرح بنایا تھا اسی روب میں تم اچھا لگتا ہے اگر تم کو اللہ نے مرد بناکے پیدا کیا ہے تو وہی اچھا ہے اور عورت بنا کے پیدا کیا ہے تو وہی اچھا ہے لہذا کیوں جنس تبدیل کرتے پھرتے ہو کیا تمہیں مرد ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے  کیا اگر شرم محسوس نہیں ہوتی ہے تو عورت کیوں بنتے ہو اے انسان اپنی پہچان مت چھپاؤ اے فیک ایڈی چلانے والوں خدارا اپنے اوپر رحم کرو یہ تمہارے لئے قیامت کے دن عذاب بن کے سامنے آئے گا کیونکہ قرآن مجید میں اللہ ارشاد فرماتا ہے کہ انسان کا ہر عمل روز قیامت مجسم ہوکے اس کے سامنے آئے گا کوئی عمل چھپا نہیں رہے گا زرہ برابر نیکی ہے تو نیکی زرہ برابر برائی ہے تو برائی دکھا دیا جائے گا لہذا اے فیک ایڈی چلانے والا یا والی ہر میسج ہمارے لئے عذاب بن کے سامنے آئے گا لہذا اپنا وجود خراب مت کرو وجود تمہارا مرد ہے لہذا مرد بن کے رہو مردوں کی بھی توہین مت کرو کوئی مرد اس بات کو برداشت نہیں کرسکتا کہ وہ عورت بنے تمہیں بعد میں  پچھتانا پڑے گا واقعا قابل غور بات ہے کہ انسان کو کیا ہوگیا ہے کیون غور نہیں کرتا کیا انسان وجود میں آنے سے پہلے کوئی قابل ذکر شی تھا قرآن اس سوال کا جواب نفی میں دیتا ہے کہتا ہے انسان قابل ذکر شی  نہیں تھا جب تم قابل ذکر شی نہیں تھا تو اج اللہ نے تمہیں قابل ذکر شی بنادیا ہے تو کیوں نافرمانیاں کرنا شروع کیا ہے عزیزوں دوستوں بزرگوں اپنا وقت فضول چیزوں پر لگا کر وقت ضائع نہ کرو اور وقت کو بھی ہمارے خلاف گواہ کیوں بنارہے ہیں سوچئے سمجھے دوسروں کی عزت کا خیال رکھیں ورنہ اللہ جس طرح تم خود دوسروں کی عزت پامال کررہا ہے اسی طرح تمہاری عزت بھی پامال کرے گا کیونکہ اللہ کا یہ وعدہ ہے کہ انسان جتنی کوشش کرتا ہے اتنی اللہ اس کو عطا کرتا ہے انسان کے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے لہذا ہم سب کو انسان کے دائرے میں آنے کی ضرورت ہے اور انسان بننے کی ضرورت ہے فیک سے نکل کر حقیقت کے وادی میں آنے کی ضرورت ہے


تحریر : محمد علی شاکری

Post a Comment

0 Comments